پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، 34 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ہے۔ شرح سود میں کمی کے اثرات پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نظر آنے لگے ہیں 100 انڈیکس میں 203.43 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی … Continue reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان